AJKPSC Jobs 2021 |

AJKPSC Jobs 2021 |
AJKPSC Jobs 2021 |  AJK Public Service Commission Announced 115 Jobs in Pakistan | Latest New AJKPSC Jobs 2021

 

 آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن  (اے جے کے پی ایس سی)  نے اشتہارنمبر 01  کے تحت 12 جنوری 2021 کو تازہ ترین نوکریوں کے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔  ان ملازمتوں کی اشاعت  ہائیر ایجوکیشن ،  پبلک ہیلتھ،   بجلی ،  سیاحت ،  لبریشن سیل ،  قانون (شرعی عدالت)  سمیت مختلف محکموں میں کی جا رہی ہے۔  قانون  (احتساب بیورو)  ،  مواصلات اور محکمہ  پبلک ورکس کی  پوسٹوں کے لئے مرد اور خواتین دونوں امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔  اہلیت کا معیار ہر پوسٹ کے نام کےسامنے دیئے گئےہیں۔ اس ملازمت کو حاصل کرنے کی آخری تاریخ 02 فروری 2021 ہے۔

اخبار

::

دی نیوز

تاریخ اشاعت

::

12 جنوری 2021

محکمہ

::

آزاد جموں اینڈ کشمیر پبلک سروس کمیشن

نشستوں کی تعداد

::

115

تعلیمی قابلیت

::

بی ڈی ایس،  ایم بی بی ایس،  پی ایچ ڈی، ایم فل،  ماسٹر،  بیچلر ، ڈپلومہ ہولڈر

مقام ملازمت

::

مظفرآباد ، آزاد جموں کشمیر

مکمل پتہ

::

آزاد جموں اینڈ کشمیر پبلک سروس کمیشن ، جلالہ آباد، مظفر آباد

آخری تاریخ

::

02 فروری 2021

خالی آسامیوں کی تفصیل

ہائیر ایجوائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ۔میل کے لئے

سریل

پوسٹ کا نام

 پےسکیل

تعلیمی قابلیت

تعداد

1۔

لیکچرر ۔اُردو

بی پی ایس۔17

ماسٹر

03

2۔

لیکچرر ۔اسلامیات

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

3۔

لیکچرر ۔کامرس

بی پی ایس۔17

ماسٹر

01

4۔

لیکچرر ۔میتھی میٹیکس

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

5۔

لیکچرر ۔ہسٹری

بی پی ایس۔17

ماسٹر

09

6۔

لیکچرر ۔انگلش

بی پی ایس۔17

ماسٹر

07

7۔

لیکچرر ۔فزکس

بی پی ایس۔17

ماسٹر

04

8۔

لیکچرر ۔کیمسٹری

بی پی ایس۔17

ماسٹر

03

9۔

لیکچرر ۔اکنامکس

بی پی ایس۔17

ماسٹر

03

10۔

لیکچرر ۔بیالوجی

بی پی ایس۔17

ماسٹر

01

11۔

لیکچرر ۔باٹنی

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

12۔

لیکچرر ۔فزیکل ایجوکیشن

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

13۔

لیکچرر ۔پولیٹیکس

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

 

ہائیر ایجوائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ۔فیمیل کے لئے

سریل

پوسٹ کا نام

 پےسکیل

تعلیمی قابلیت

تعداد

لیکچرر ۔انگلش

بی پی ایس۔17

ماسٹر

07

لیکچرر ۔اکنامکس

بی پی ایس۔17

ماسٹر

03

لیکچرر ۔عربی

بی پی ایس۔17

ماسٹر

03

لیکچرر ۔کیمسٹری

بی پی ایس۔17

ماسٹر

03

لیکچرر ۔اُردو

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

لیکچرر ۔پولیٹیکل سائنس

< span lang=”AR-SA” style=”font-family: “Jameel Noori Nastaleeq”; font-size: 16pt; mso-fareast-font-family: “Times New Roman”;”>بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

لیکچرر ۔ہسٹری

بی پی ایس۔17

ماسٹر

09

لیکچرر ۔اسلامیات

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

لیکچرر ۔فزیکل ایجوکیشن

بی پی ایس۔17

ماسٹر

02

 

پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ

سریل

پوسٹ کا نام

 پےسکیل

تعلیمی قابلیت

تعداد

ٹیکنالجسٹ سرجیکل

بی پی ایس۔17

بی ایس

01

سینئر ٹیکنالجسٹ

بی پی ایس۔18

ایم ایس / ایم فل

01

گائناکالوجسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

06

آفلومولوجسٹ، ماہر جشم

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

01

فزیشن / میڈیکل سپیشلٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

04

پیتھالوجسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

01

ڈرمٹولجسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

01

ریڈیولاجسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

05

کارڈیالوجسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

04

10۔

سائکیٹرس

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

02

11۔

چسٹ سپیشلسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

01

12۔

اینستھیٹسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

05

13۔

چائلڈ سپیشلسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

02

14۔

ای ۔این۔ٹی  سپیشلسٹ

بی پی ایس۔18

ایم بی بی ایس/ ایف  سی پی ایس

03

15۔

ڈینٹل سرجن

بی پی ایس۔17

بی ڈی ایس

04

الیکٹریکسٹی ڈپارٹمنٹ

رینو آفیسر

بی پی ایس۔17

ایم ایس  سی/ایم بی اے/بی ای

04

ٹورزیم  ڈپارٹمنٹ

اسسٹنٹ ٹورزیم آفیسر

بی پی ایس۔16

گریجویٹ

02

لبریشن سیل

اسسٹنٹ ڈائریکٹر

بی پی ایس۔17

ماسٹر

01

قانون  ۔ شریعہ کورٹ

تحصیل قاضی

بی پی ایس۔17

شہادت العالمیہ

01

قانون  ۔ اکاونٹیبلٹی بیورو

انسپکٹر انوسٹیگیٹر

بی پی ایس۔16

گریجویٹ

02

کیمونیکیشن اینڈ پبلک ورک ڈپارنمنٹ

لیگل آفیسر

بی پی ایس۔17

ایل ایل بی

01

 درخواست دینے کا طریقہ درج ذیل ہے:-

v   اے جے کے پی ایس سی کی آفیشل ویب سائٹ  www.ajkpsc.gov.pkملاحظہ کریں

v   سب سے پہلے احتیاط کے ساتھ مکمل اشتہار پڑھیں اور اپنی مطلوبہ پوسٹ کا انتخاب کریں

v   پوسٹ کی اہلیت کے معیار کی پڑتال کریں

v   جس پوسٹ کے لئے آپ درخواست دینا چا ہ
رہییں ہیں اُس کے لئے چالان فیس جمع کروائیں

v   چالان  فیس این بی پی یا آزادکشمیر کےکسی بھی  بینک میں جمع کروائی  جاسکتی ہے

v   AJKPSC  کی سرکاری ویب سائٹ جس میں مکمل رہنمائی  موجود ہے ملاحظہ کریں

v   درخواست دینے سے پہلے رہنمائی کے خطوط کو دھیان سے پڑھیں

v   آن لائن درخواست فارم مکمل پُر کریں اور  کوئی کالم خالی نہ چھوڑیں

v   آن لائن درخواست دینے کے بعد اپنی درخواست فارم کا ایک پرنٹ نکال لیں جسے آپ کو ٹیسٹ سنٹر میں دکھانا ہوگا

v   موزوں امیدواران کو ای میل / فون نمبر کے ذریعے ٹیسٹ کی تاریخ اور ٹیسٹ سنٹر کے بارے میں متلعہ کیا جائے گا

v   آن لائن درخواست جمع  کروانے  کی آخری تاریخ 02 فروری ، 2021 ہے

 

AJK Public Service Commission Announced 115 Jobs in Pakistan

AJK Public Service Commission Announced 115 Jobs in Pakistan
AJK Public Service Commission Announced 115 Jobs in Pakistan

0 thoughts on “AJKPSC Jobs 2021 |

Leave a Reply

%d bloggers like this: