Latest CMH Sibi Cantonment Jobs 2021

Latest CMH Sibi Cantonment Jobs 2021

 

پاک فوج  سی ایم ایچ ،سبی کینٹ ۔  نوکریاں 2021

کمبائنڈ ملٹری اسپتال/ سی ایم ایچ نے 18 جنوری 2021 کو سبی میں تازہ ترین نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاک فوج نے پورے پاکستان سے سی ایم ایچ سبی میں نرسوں کی ملازمتوں کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ مندرجہ بالا پوسٹوں کے لئے صرف خواتین امیدوار اہل ہیں۔ اس ملازمت کوحاصل کرنے کی آخری تاریخ 06 فروری 2021 ہے۔

اخبار

::

ایکسپریس نیوز

تاریخ اشاعت

::

18 جنوری 2021

محکمہ

::

کمبائنڈ ملٹری ہسپتالCMH

نشستوں کی تعداد

::

03

تعلیمی قابلیت

::

  بیچلر ، نرسنگ

مقام ملازمت

::

سبی، بلوچستان

مکمل پتہ

::

کمانڈنگ آفیسر  سی ایم ایچ سبی

آخری تاریخ

::

06 فروری 2021

خالی آسامیوں کی تفصیل

سریل

پوسٹ کا نام

 پےسکیل

تعلیمی قابلیت

تعداد

1۔

نرسز

بی پی ایس۔14

  بیچلر ، نرسنگ

03

 درخواست دینے کا طریقہ درج ذیل ہے:-

1۔ مذکورہ بالا نشستوں کے لئے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے ( عمر میں نرمی گورنمنٹ پالیسی قواعد و ضوابط  کے تحت دی جائے گی)

2۔ دلچسپی رکھنے والے امیدواران  کو درج ذیل پتہ پر دستاویزات کی درج ذیل تصدیق شدہ کاپیوں کے ساتھ درخواستیں اور سی ۔وی  ارسال کرنا ہوگی۔

à      تعلیمی سرٹیفکیٹ

à      قومی شناختی کارڈ

à      ڈومیسائل

à     دو   02  عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر 

3۔ انٹرویو کے وقت اصل کاغذات  پیش کرنے لازم ہیں

4. کسی امیدوار کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائےگا۔

5۔ کال اور انٹرویو کے لئے صرف شارٹ لسٹ کردہ امیدوار کو ہی بلایا جائے گا

6. شارٹ لسٹڈ امیدواروں کا انٹرویو اور ٹیسٹ 09 فروری2021  کو بوقتِ  صبح 08:00 بجے منعقدہوگا

7. درخواست 06 فروری 2021 سے پہلےپہلے  دیئے گئے ایڈریس  پرپہنچ جانی  چاہئیں

بھیجنے کا پتہ :    کمانڈنگ آفیسر سی ایم ایچ ، سبی ، بلوچستان

 0333-4381890, 0347-6539182ٹیلیفون نمبر       :   

Latest CMH Sibi Cantonment Jobs 2021

Latest CMH Sibi Cantonment Jobs 2021 |Latest  Narses Jobs 2021| Govt Jobs 2021 | Govt CMH Jobs  Jan 2021
Latest CMH Sibi Cantonment Jobs 2021

Leave a Reply

%d bloggers like this: