Latest Navy Jobs 2021 | Join Pak Navy as Instructors

Latest Navy Jobs 2021 | Join Pak Navy as Instructors

 ******************************************************

  پاکستان نیوی کی ملازمتیں برائے سال 2021  /  پاک بحریہ میں بطور انسٹرکٹرز شامل ہونے کے

 شاندارمواقع

 اخبار

::

دی  نیشن

تاریخ اشاعت

::

20جنوری 2021

محکمہ

::

پاکستان نیوی

نشستوں کی تعداد

::

ایک سے زیادہ

تعلیمی قابلیت

::

ماسٹر

مقام ملازمت

::

کراچی

مکمل پتہ

::

این ایس ایس ڈی ایریا /  ویسٹ وارف روڈ / نزدیک ڈاکس پولیس اسٹیشن ، کراچی سندھ

آخری تاریخ

::

01 فروری 2021

زمرہ

::

گورنمنٹ نوکری

ملازمت کی قسم

::

معاہدہ

ٹیلفون نمبر

::

021-48508835/48509097

  

پاکستان نیوی جابز  اشتہار برائے سال 2021 ،  پاک بحریہ میں بطور  انسٹرکٹرز شامل ہوں ،  پاکستان نیوی میں خالی آسامیوں کو فل کرنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ پاکستان نیوی پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ ، کراچی میں معاہدہ کی بنیاد پر (بی پی ایس۔ 17) عہدوں پر موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ انسٹی ٹیوٹ کو ریاضی ، انگریزی ، پاکستان اسٹڈیز اینڈ اسلامک اسٹڈیز ، کیمسٹری ، کمپیوٹر سائنس ، انڈسٹریل اکنامکس اور بزنس کمیونیکیشن / انڈسٹریل مینجمنٹ اور ہیومن ریلیشنس کے شعبہ جات  میں خدمات کی ضرورت ہے۔ HEC کی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری / 16 سال تعلیم حاصل کرنے والے امیدوار درس و تدریس کے تجربے کے ساتھ اہل ہوں گے ۔ اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر پرسنل بائیو ڈیٹا بمعہ سی وی درخواست فارم پرنسپل پی این پی آئی کے پتہ، این ایس ایس ڈی ایریا ، ویسٹ وارف روڈ ، ڈاکس پولیس اسٹیشن ، کراچی پر پہنچانا لازمی ہےنہیں تو درخواست زیر غور نہیں لائی جائے گی ۔


Join Pak Navy as Instructors |  Govt Jobs Jan 2021

Latest Navy Jobs 2021 | Pakistan Navy Jobs 2021, Join Pak Navy as Instructors Advertisement Jan 2021 | Navy Jobs 2021 |
Join Pak Navy as Instructors Advertisement Jan 2021

Leave a Reply

%d bloggers like this: