Frontier Corps Balochistan Jobs 2021

Frontier Corps Balochistan Jobs 2021

 Frontier Corps FC Balochistan North Jobs 2021

فرنٹیئر کور ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے 01 فروری 2021 کو 65 بیچ میں جدید ترین نوکریوں کا اعلان  نوائے وقت کے اخبار کے ذریعے کر دیا ہے ۔ فرنٹیئر کور/ایف سی  پاکستان  کا ایک نیم فوجی دستہ ہے جو اس وقت بلوچستان اور خیبر پختونخوا (کے پی کے) میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ہر دم کوشاں اور   قائم و دائم ہے افغانستان اور ایران کے ساتھ ملک کے سرحدی علاقوں کا سرحدی کنٹرول کے ساتھ ساتھ نگرانی  کے امور سے بھی سر شار ہے ۔ اس میں پورے پاکستان سے امیدوار حصہ لے سکتے ہیں  نوکری حاصل کرنے کےموقع کی آخری تاریخ 20 فروری 2021 ہے۔

 

اخبار

::

نوائے وقت

تاریخ اشاعت

::

01 فروری 2021

محکمہ

::

فرنٹیئر کور  بلوچستان نارتھ

نشستوں کی تعداد

::

1000 سے زائد

تعلیمی قابلیت

::

میٹرک/ مڈل

مقام ملازمت

::

بلوچستان/سندھ/خیبر پختون خواہ اورپنجاب

مکمل پتہ

::

لیفٹیننٹ کرنل برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور ، بلوچستان

آخری تاریخ

::

20 فروری 2021  اور  03 مارچ 2021

زمرہ

::

گورنمنٹ کی نوکریاں

ملازمت کی قسم

::

مستقل

ٹیلفون نمبر

::

081-9201542/255

 

 خالی آسامیوں کی تفصیل

سریل

علاقہ

پوسٹ

 تعلیمی قابلیت

عمر کی حد

مقامی بلوچستان

سپاہی

مڈل

16 تا 25 سال

غیر مقامی

سپاہی

میٹرک

16 23 سال

 

 معیار بھرتی  برائے لوکل بلوچستان )آخری تاریخ 01 فروری تا 20 فروری(

ü  قد             ۔      5 فٹ اور 4 انچ

ü  چھاتی          ۔      32-30 انچ

ü  وقت          ۔      0800 بجے

ü  جگہ            ۔      خضدار

 معیار بھرتی  برائےنان  لوکل )آخری تاریخ 01 فروری تا 03 مارچ (

ü  قد             ۔      5 فٹ اور 6 انچ

ü  چھاتی          ۔      31-33 انچ

ü  وقت          ۔      0800 بجے

ü  جگہ            ۔      متعلقہ بھرتی سنٹرز

بھرتی کا نظام الاوقات

سریل

جگہ

تاریخ

وقت

فرنٹیئر فورس ٹریننگ سنٹر ایبٹ آباد

16-18 فروری 2021

0800

2۔

آرمی سلیکشن سینٹر ملاکنڈ

21-23 فروری 2021

0800

آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ

26 فروری 2021

02 مارچ 2021

0800

آرمی سلیکشن سینٹر کوہاٹ

05-06 مارچ 2021

08-09 مارچ 2021

0800

آرمی سلیکشن سینٹر پنو عاقل

16-18 فروری 2021

0800

آرمی سلیکشن سینٹر حیدرآباد

21-24 فروری 2021

0800

آرمی سلیکشن سینٹر ملتان

16-18 فروری 2021

20-22 فروری 2021

0800

پنجاب رینجرز ٹریننگ سنٹر منڈی بہود دین

25-27 فروری 2021

01-03 مارچ 2021

0800

آرمی سلیکشن سینٹر مظفرآباد

06-07 مارچ 2021

0800

 

درخواست دینے کا طریقہ

لازمی ہے کہ مندرجہ ذیل اصل دستاویزات اور  03  عدد کاغذات کی تصدیق شدہ کاپیاں سلیکشن سنٹر پر جب آئیں تو ساتھ لےآئیں

تعلیمی سرٹیفکیٹ/ اصل و نقل

فارم ۔”ب” / قومی شناختی کارڈ

علاقائی ڈومیسائل

04 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

نوٹ کرنا ضروری ہے

وہ حضرات جن کی عمر 18 سال سے زائد ہے اُن کا فارم ب قابل قبول نہیں ہوگابلکہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہو نا لازمی ہوگا

2۔ جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے والے کو حوالہ پولیس کیا جائے گا

3۔ اپنے ضلع  کی مقرر کردہ تاریخ کے علاوہ آنے والے کو بھرتی نہیں کیا جائے گا

        15 اپریل 2021 کو عمر کی حدلوکل بلوچی 25 سال اور نان لوکل 23 سال سے زیادہ نہ ہو

5۔بی اے اور اس سے زائد تعلیم رکھنے والوں کے لیے عمر میں ایک سال کی رعایت دی جائیگی

6۔1 میل کی دوڑ کے لیے پی ٹی شوز ساتھ لائیں اور تحریر ی ٹیسٹ کے لیے قلم اور گتا ساتھ لائیں

7۔ تمام تقرریاں فرنٹئیر کو ر بلوچستان نارتھ کے مقررہ کردہ قوانین و مجوزہ  طریقہ کار کے مطابق خالصتاً اُوپن میرٹ کی بنیاد پر ہونگی

 

لواحقین شہداء ایف سی بلوچستان نارتھ ،صرف بیٹا اوربھائی  کے لیے خصوصی رعایت رکھی گئی ہے ایسے تمام افرادمندرجہ بالا تاریخوں میں  متعلقہ
سنٹرز پر  بھرتی کے لے تشریف لائیں   

  

Frontier Corps Balochistan Jobs 2021

Frontier Corps FC Balochistan North Jobs 2021
Frontier Corps FC Balochistan North Jobs 2021

Leave a Reply

%d bloggers like this: