District and Session Court Sargodha Jobs 2021

District and Session Court Sargodha Jobs 2021

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس سرگودھا کی  تازہ ترین نوکریاں برائے سال 2021 

  پنجاب بھر سے درخواستیں مطلوب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس سرگودھا ملازمتیں برائے سال  2021        درخواست فارم  سرکاری ویب سائیٹ  http://sargodha.dc.lhc.gov.pk  سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج آفس، سرگودھا  کی تازہ ترین ملازمتوں کاا اشتہار شائع ہو چکا ہے۔ محکمے کو  پورے پنجاب سے عملے کی خدمات حاصل کرنے کے لیے  موزوں  امیدوار درکار ہیں

پنجاب اور ضلع سرگودھا کے باسیوں کو  ملازمت کے شاندار مواقع فراہم کیے جار ہے ہیں کیونکہ اسٹینوگرافر / کمپیوٹر آپریٹرز/ اکاؤنٹنٹ/ جونیئر آڈیٹرز/جونیئر کلرک /کمپیوٹر ہارڈ ویئر ٹیکنیشن/ امام مسجد / خادم / موززان / کک/ نائب قاصد / مالی /چوکیدار اور سینیٹری ورکر کے عہدوں کے لے درخواستیں طلب کر لی گیئں ہیں.

پنجاب کے ڈومیسائل رکھنے والے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے امیدوار اسٹینوگرافر نوکری 2021 اور کمپیوٹر آپریٹرز کی نوکریوں 2021 کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ دیگر عہدوں کے لئے  صرف سرگودھا ضلع کا ڈومیسائل حامل مقامی امیدوار درخواست دے سکے گے۔

اہلیت کا  معیار اشتہار  میں وضع کیا گیا ہےمزید مجموعی طور پرقایلت   خواندگی / مڈل / پرائمری / میٹرک / انٹرمیڈیٹ  اور گریجویشن پر منحصر ہے۔  نوٹس میں ہر عہدے کے لئے عمر کی حد بھی قابل دیکھی جائے گی۔

امیدوار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کی ویب سائٹ http://sargodha.dc.lhc.gov.pkبھی دیکھ سکتے ہیں۔

درخواست دینے  کے طریقہ کار کو امیدوار  اشتہار  اور ویب سائٹ  میں دیکھ سکتا ہے۔

درخواستیں مقررہ تاریخ 10 مارچ  2021  کے بعد قابل قبول
نہیں لائی جائیں گی

   

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا، پنجاب میں  شاندار نوکریاں کا اعلان برائے سال2021

اخبار

::

دنیا

تاریخ اشاعت

::

13 فروری 2021

محکمہ

::

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، سرگودھا

نشستوں کی تعداد

::

118

تعلیمی قابلیت

::

پرائمری /مڈل ، /میٹرک /  انٹرمیڈیٹ / بیچلر  اور  لٹریٹ

مقام ملازمت

::

سرگودھا، پنجاب

مکمل پتہ

::

از دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، سرگودھا ، پنجاب

آخری تاریخ

::

10 مارچ 2021

زمرہ

::

گورنمنٹ کی نوکریاں

ملازمت کی قسم

::

مکمل وقت

ٹیلفون نمبر

::

048-9230245  

ویب سائیٹ

::

www.sargodha.dc.lhc.gov.pk

 خالی آسامیوں کی تفصیل

سریل

پوسٹ کا نام

بی پی ایس

ڈومیسائل

 تعلیمی قابلیت

عمر کی حد

تعداد

1۔

سٹینوگرافر

16

پنجاب

گریجویٹ

18 تا 25 سال

34

کمپیوٹر آپر یٹر

15

پنجاب

گریجویٹ

20 تا 28 سال

32

اکاوئٹنٹ

15

سرگودھا

گریجویٹ

18 تا 25 سال

01

جونیئر آدیٹر

11

سرگودھا

گریجویٹ

18 تا 25 سال

01

جونیئر کلرک

11

سرگودھا

انٹرمیڈیٹ

18 تا 25 سال

25

کمپیوٹر ٹیکنیشن

11

سرگودھا

انٹرمیڈیٹ

18 تا 25 سال

03

امام مسجد

11

سرگودھا

شھادت اللعالمیہ

زیادہ سے زیادہ 45 سال

02

خادم / موذن

07

سرگودھا

مڈل

زیادہ سے زیادہ 35 سال

02

باورچی

05

سرگودھا

پرائمری

18 تا 25 سال

01

10۔

نائب قاصد

03

سرگودھا

مڈل

18 تا 25 سال

09

11۔

مالی

03

سرگودھا

خواندگی

18 تا 25 سال

02

12۔

چوکیدار

03

سرگودھا

خواندگی

25 تا 45 سال

03

13۔

سینٹری ورکر

03

سرگودھا

خواندگی

18 تا 25 سال

03

 ہم پنجاب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا میں نوکری کا اشتہار  جابز برائے سال2021  فراہم کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو سرگودھا میں بھرتی کے لئے اہل پاکستانی شہریوں کی خدمات کی ضرورت ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عہدوں ، یعنی (اکاؤنٹنٹ /  چوکیدار / کمپیوٹر ہارڈویئر ٹیکنیشن / کمپیوٹر آپریٹر / باورچی / امام مسجد / جونیئر آڈیٹر / جونیئر کلرک / مالی / موذن ،  نائب قاصد سینیٹری ورکراور اسٹینوگرافر) کی خالی آسامیوں پر  تقرریوں کا اعلان کر دیا ہےمعیار درج ذیل ہے:-

تمام آسامیوں کے لئے درخواست فارم ویب سائٹ سائٹ www.sargodha.dc.lhc.gov.pk پر دستیاب ہیں سادہ کاغذ پر دی جانے والی درخواست قابل قبول نہ ہوگی اور خارج تصور ہوگی

 درخواست جمع کروانے کی تاریخ 10 مارچ 2021 ہےبعد میں موصول ہونے والی اور نہ مکمل درخواست پر کاروائی عمل میں نہ لائی جائے گی اور کوٹا جات میں دیے جانے والی درخواستوں میں واضح طور پر تحریر کرنا ہوگا کہ درخواست دہندہ نے کس کوٹا میں درخواست دی ہے امیدوار مختلف کوٹہ پر اپلائی کرنا چاہیے تو الگ الگ درخواست دیں درخواستیں دفتر جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا کے پتہ پر ارسال کریں

آسامی سیریل نمبر05 اور10میں 20 فیصد آسامیاں سکیل نمبر 01  تا 11سکیل کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کے لیے مختص ہیں جس کے لیے امیدوار کو اپنے والد کے سروس کا ثبوت درخواست کے ہمراہ لف کرنا ہوگا اور درخواست کا عنوان موضوع /واضح طور پر تحریر کرنا ہوگا کہ اس نے 20 فیصد کوٹہ کے تحت ملازمت کے لیے درخواست گزاری ہے

15 فیصد آسامیاں سیریل نمبر 1، 2 اور 5 میں خواتین کے لیے مختص ہیں نوٹ درجہ چہارم کی آسامیوں کے لئے خواتین امیدوار ان کے لیے اس کا اطلاق نہ ہوگا

03 فیصد کوٹہ معذور افراد کے لیے مختص ہے

6۔05 فیصد آسامیاں سیریل نمبر 1،2 اور5میں اقلیتوں یعنی غیر مسلموں کے لیے مختص ہیں

7۔ اضافی تعلیم کے نمبر ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہوں گے

8۔کوٹہ جات کے معیارپر پورا نہ اترنے والی آسامیاں اوپن میرٹ میں منتقل ہو جائیں گی

عمر کی بالائی حد میں عمومی رعائیت نہیں دی جائے بلکہ یہ رعائیت صرف ان مرد امیدوارکو 05 سال اور خواتین امیدوار کو 08 سال ہوگی جن کی عمر غیرمعمولی حالات جو کہ انسان کے اختیار سے باہر ہوں کی  بنا پر مقررہ حد سے زائد ہو دی جاسکتی ہے وہ اس شرط پر
کہ امیدوار ان حالات کا تذکرہ اپنی درخواست میں کرے تاہم اس سلسلے میں حتمی فیصلہ ریکروٹمنٹ کمیٹی کا ہوگا

قواعد و ضوابط

1۔   درخواست دہندہ اپنی درخواست میں واضح طور پر تحریر کرے گا کہ اس کا کوئی رشتہ دار سول سیشن کورٹ سرگودھا میں ملازم ہے یا نہیں اگر کسی کا کوئی رشتہ دار اس سے قبل سیشن کورٹ سرگودھا میں ملازم ہوں تو درخواست دہندہ اس ضمن میں بیان حلفی جس میں رشتہ دار کا نام اور عہدہ تحریر ہوں میں درخواست کے ہمراہ لف کریں

  سرکاری اور نیم سرکاری اداروں/ محکموں سے درخواستیں دینے کے خواہشمند حضرات اپنے اداروں کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں یا NOC لف کریں

  درخواست دہندگان درخواست  کے ہمراہ دو عدد حالیہ تصاویر تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ اور ڈومیسائل  کی مصدقہ نقول لف کریں  4۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لے آنے والے امیدواران کو کسی قسم کا ٹی اے / ڈی اے نہ دیا جائے اور نہ  دیا جائے گا اور نہ ہی کوئی علیحدہ لیٹر جاری کیا جائے گا۔

  5۔اتھارٹی کو میرٹ کی بنیاد پر شارٹ لسٹنگ کا مکمل اختیار ہوگا۔

 6۔ تمام بھرتی گورنمنٹ آف پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیسی2004 سول اینڈ سیشن کورٹ اسٹیبلشمنٹ رولز 2005 اور عدالت عالیہ، لاہور ہائی کورٹ لاہور کی پالیسی کی روشنی میں کی جائےگی

 7۔ ریکروتمنٹ کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ تمام یا جزوی نتائج کو رد کردے اور ریکروٹمنٹ کمیٹی کو یہ بھی مکمل اختیار ہوگا کہ کسی بھی وقت بھرتی کے عمل کو منسوخ کردے

8۔تمام درخواست دہندگان اپنا رابطہ نمبر ضروری طور پر تحریر کریں

 9۔ مجاز اتھارٹی سیٹیں کم یا زائد کرنے کی مجاز ہوگی۔

 10۔امیدواران کی با لائی عمر کی حد مورخہ 10 مارچ 2021 کو مطلوب اہلیت کے مطابق تصور کی جائے گی

11۔اہل  امیدواروں کی فہرستیں معہ تاریخ ٹیسٹ ،انٹرویو، وقت اور جگہ،  نوٹس بورڈ اور ویب سائٹ پر آویزاں کر دی جائیں گی اور اس کے لیے علیحدہ سےمطلع نہیں کیا جائے گا۔ مزید رہنمائی اور ہدایت کے لیے فون نمبر9230245-048 پر رابطہ کیجئے

District and Session Court  Jobs in Sargodha
District and Session Court  Jobs in Sargodha Feb 2021
District and Session Court  Jobs in Sargodha Feb 2021
 District and Session Court  Jobs in Sargodha
Related Links
District and Session Courts Mianwali JobsFeb-2021 
https://www.govtjobspk4u.website/2021/02/district-and-session-courts-mianwali.html
District and Session Court Narowal Jobs 2021
https://www.govtjobspk4u.website/2021/01/district-and-session-court-narowal-jobs.html

Leave a Reply

%d bloggers like this: