PAK ARMY JANBAZ FORCE LAHORE JOBS 2021

PAK ARMY JANBAZ FORCE LAHORE JOBS 2021
PAK ARMY JANBAZ FORCE LAHORE JOBS 2021 | Latest Govt Jobs on 01 MARCH 2021

 پاک آرمی جا نباز فورس میں بھرتیاں برائے سال 2021 بمعہ درخواست فارم

جانباز فورس میں بطور انسٹرکٹر اور کوت گارڈ کمانڈر شمولیت اختیار کریں

اشاعت

:::

01 مارچ 2021

اخبار

:::

نوائے وقت

تعلیم

:::

میٹرک

محکمہ

:::

پاک فوج / پاک آرمی جا نباز فورس

کوٹہ

:::

لاہور / پنجاب

نشستیں

:::

50

آخری تاریخ

:::

07 مارچ  2021

ملازمت کی قسم

:::

مکمل وقت

پتہ

:::

ہیڈ کوارٹر این جی کور 12 عابد مجید روڈ لاہور کینٹ

 
جانباز فورس میں آرمی سے ریٹائرڈ حوالدار برائے انسٹرکٹر اور لانس حوالدار / نائیک برائےکوت گارڈ کمانڈر کی آسامیوں کے لیے مندرجہ ذیل قابلیت کے حامل افراد جو کہ لاہور ڈویژن سے تعلق رکھتے ہو ں کی درخواست 07 مارچ 2021 تک طلب کی جاتی ہیں

آرمی کورس

IHCTC, NPHC, SA میں سے کسی ایک کورس میں کم از کم بی ہائی گریڈ ہو اور یونٹ لیول انسٹرکٹر کی ریکمینڈیشن ہو۔

MOI-I

3۔ایس آئی اینڈ ٹی / پی ایم اے/ اون آرمز / سروس سکول / سنٹر میں انسٹرکٹر رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

الف ۔اے سی آر گریڈنگ             ب۔    آخری تین اے سی آرز کم از کم ہائی ایوریج ہوں

ج۔ عمر کی حد / جسمانی فنٹس           د۔ یکم اپریل 2021  کو عمر 45 سال سے زیادہ نہ ہو۔

ر۔ ڈسپلن کے لحاظ سے پاک آرمی کی پاسداری کرنے والا ہو۔ ز۔میڈیکلی فٹ ہو اور کیٹگری اے ہو۔اہل امیدواروں کا قریبی سی ایم ایچ سے طبی معائنہ کیا جائے گا

نااہل افراد

1۔ آرمی سے ریٹائرڈ ہوئے پانچ سال سے زیادہ عرصہ ہو ا ہو۔

2۔ایسے افراد جو ڈسپلنری / میڈیکل گراونڈ/ سروس مکمل ہونے سے پہلے اپنی مرضی سے ڈسچارج ہوئے ہوں۔

3۔ افراد جو سول/مجرمانہ کیس میں ملوث ہوں

4۔ایسے افراد جن کی آخری تین سال میں ریڈ انٹری ہو

5۔ایسے افراد جو میڈیکل انفٹ ہوں

6۔ایسے افراد جو لاہور ڈویژن سے تعلق نہ رکھتے ہوں۔

 

درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 07 مارچ 2021 ہے۔

PAK ARMY JANBAZ FORCE LAHORE JOBS 2021

 PAK ARMY JANBAZ FORCE LAHORE 

 

PAK ARMY JANBAZ FORCE LAHORE JOBS 2021
PAK ARMY JANBAZ FORCE LAHORE JOBS 2021

Leave a Reply

%d bloggers like this: