JOIN PAK ARMY DSF ,Ordnance Depot ,Signal Company Lahore Jobs 2021

JOIN PAK ARMY DSF ,Ordnance Depot ,Signal Company Lahore Jobs 2021

JOIN PAK ARMY 314 DSF Platoon Ordnance Depot Nowshera | Fixed Communication Signal Company Lahore JOBS 2021

پاک آرمی کے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتیاں

314 ڈی ایس ایف پلاٹون آرڈنینس ڈپو نوشہرہ میں خالی آسامی

اشاعت

::

01 مارچ 2021

اخبار

:::

مشرق

تعلیم

:::

لٹریٹ

محکمہ

:::

پاک فوج / 314 ڈی ایس ایف پلاٹون آرڈنینس ڈپو نوشہرہ

کوٹہ

:::

نوشہرہ، خیبر پختون خواہ

نشستیں

:::

01

آخری تاریخ

:::

16 مارچ  2021

ملازمت کی قسم

:::

مکمل وقت

پتہ

:::

314 ڈی ایس ایف پلاٹون آرڈنینس ڈپو نوشہرہ کینٹ

 

سینٹری ورکر (BPS-1)  کی 01 آسامی کے لیے ڈی ایس ایف پلاٹون آرڈنینس ڈپو ، نوشہرہ کو درخواستیں مطلوب ہیں

درخواستیں جمع کروانے کا طریقہ

1۔درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اند موصول ہونی چاہئیں،دیر سے پہنچنے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا

2۔عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے

3۔صرف مقامی ایریا آف 11 کور کے رہائشی اہل ہوں گے۔

4۔اُمیدوار اپنی درخواست میں موبائل نمبر اور مکمل پتہ تحریر کریں گے

5۔ٹیسٹ /انٹرویو کے لئے آنے والوں کو کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائے گا

6۔اُمیدوار کا پرائمری پاس اورمذکورہ فیلڈ میں 06 ماہ کا تجربہ ہونا لازمی ہے

7۔ سکیورٹی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بذریعہ موبائل ایس ایم ایس کالنگ نوٹس مطلع کیا جائے گا۔

 

 

314 DSF Platoon Ordnance Depot Nowshera

 
314 DSF Platoon Ordnance Depot Nowshera
314 DSF Platoon Ordnance Depot Nowshera Jobs 2021

فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی لاہور میں خالی آسامی

اشاعت

::

28 فروری 2021

اخبار

:::

نوائے وقت

تعلیم

:::

لٹریٹ

محکمہ

:::

پاک فوج / فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی لاہور

کوٹہ

:::

لاہور/پنجاب

نشستیں

:::

01

آخری تاریخ

:::

05 مارچ  2021

ملازمت کی قسم

:::

مکمل وقت

پتہ

:::

چیف ڈیوٹی سگنل آفیسر فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی لاہور کینٹ

 

کک (BPS-1)  کی 01 آسامی کے لیے فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی لاہورکو مستقل بیناد پر تقرری کے لیے مرد افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں

عمر کی حد : 18 سے 30 سال

اہلیت برائے سویلین: متعلقہ شعبہ میں 02 سالہ تجربہ، میڈیکل فٹ

اہلیت برائے سابقہ فوجی حضرات:متعلقہ شعبہ میں 18 سالہ تجربہ، میڈیکل کیٹیگری اے

دیگرشرائط و ضوابط:-

1۔آسامی مسقل ہے

2۔ علاقائی/ صوبائی کوٹہ پر وفاقی حکومت کے قواعد و ضوابط کے مطابق عمل کیا جائے گا

3۔امیدوار کا میڈیکل فٹ ہونا چاہیے کامیاب امیدوار کی حتمی انرولمنٹ سی ایم ایچ سے میڈیکل فٹنس پر مشروط ہے

4۔ زیردستخطی ایک یا تمام درخواستوں کو مسترد کرنے کا مجاز ہوگا

5۔ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والوں کو ٹی اے /ڈی اے نہیں دیا جائے گا

6۔ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے عمر کی حد میں چھوٹ اصل کی گئی نوکری کے حساب سے ہوگی تاہم سویلین حضرات جو کسی ڈیفنس پیڈ ادارے میں نوکری کررہے ہوں ان کےلئے عمر کی چھوٹ 10 سال ہوگی

7۔ خواہشمند حضرات سادہ کاغذ پر لکھی ہوئی درخواست مندرجہ ذیل دستاویزات کی مصدقہ نقول اور مبلغ ایک سوروپے کا پے آرڈر یا پوسٹل بنام آفیسر کمانڈنگ فکسڈ کمیونیکشن سگنل کمپنی لاہورکینٹ کے ساتھ مورخہ 05 مارچ 2021 تک زیر دستخطی کو پہنچ جانی چاہییں

          الف۔ڈومیسائل ب۔قومی شناختی کارڈ    ج۔سرٹیفیکیٹ برائے تجربہ             د۔جوابی لفافہ بمعہ ٹیلیفون نمبر

ر۔فوٹو 2عدد   ز۔    پولیس ویر یفکیشن سترٹیفکیٹ

9۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تارِیخ 05 مارچ 2021 ہے۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

10۔ٹیسٹ مورخہ 08 مارچ 2021  کو فکسڈ کمیونیکشن سگنل آراے بازار فضل الرحمن روڈ لاہور کینٹ میں ہوگا

 

 Fixed Communication Signal Company Lahore JOBS 2021

 
Fixed Communication Signal Company Lahore JOBS 2021

 Fixed Communication Signal Company Lahore JOBS 2021

0 thoughts on “JOIN PAK ARMY DSF ,Ordnance Depot ,Signal Company Lahore Jobs 2021

  • 2 March 2021 at 2:17 am
    Permalink

    Sir PAF ki jobs kb tk ayan gee

    Reply

Leave a Reply

%d bloggers like this: