پانچ سکینڈ کی ویڈیو، پستول لاہور میں نکلا، دوڑیں امریکہ کی لگ گئیں، انٹر پول متحرک، پاکستان میں نوجوان گرفتار، لیکن پھر ایسا انکشاف کہ ہنسی نہ رکے

پانچ سکینڈ کی ویڈیو، پستول لاہور میں نکلا، دوڑیں امریکہ کی لگ گئیں، انٹر پول متحرک، پاکستان میں نوجوان گرفتار، لیکن پھر ایسا انکشاف کہ ہنسی نہ رکے


پانچ سکینڈ کی ویڈیو، پستول لاہور میں نکلا، دوڑیں امریکہ کی لگ گئیں، انٹر پول …

پانچ سکینڈ کی ویڈیو، پستول لاہور میں نکلا، دوڑیں امریکہ کی لگ گئیں، انٹر پول متحرک، پاکستان میں نوجوان گرفتار، لیکن پھر ایسا انکشاف کہ ہنسی نہ رکے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی کالج کے طالب علم کی جانب سے کلاس کے دوران بیگ میں سے پستول نکالنے کی ویڈیو نے امریکی اداروں کی دوڑیں لگوادیں۔

تفصیلات کے مطابق کینال ہاؤسنگ سوسایئٹی  کے رہائشی حسین آصف نے کلاس روم میں اپنے بیگ سے پستول نکالنے کی ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا۔ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے چند منٹوں بعد ہی یہ ویڈیو امریکی اداروں کی نظر سے گزری جس پر انہوں نے انٹرپول سے رابطہ کیا،جس پر انٹرپول نے پاکستان میں فیڈرل  انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) سے رابطہ کیا،جس پر ایف آئی اے نے اس واقعہ کی رپورٹ ایف آئی اے لاہور کو دی۔ اس کے بعد یف آئی اے لاہور کی ٹیم نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔تاہم گرفتاری کے بعد انکشاف ہوا کہ جس پستول کی ویڈیو بنائی گئی وہ جعلی تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹسعلاقائیپنجابلاہور



Leave a Reply

%d bloggers like this: