’ابھی یہ ویڈیو ز آئیں گی کہ کوئی ۔۔۔‘ آڈیو لیک کے بعد کیپٹن صفدر نے سینما سکوپ فلم سامنے آنے کی پیش گوئی کردی 

’ابھی یہ ویڈیو ز آئیں گی کہ کوئی ۔۔۔‘ آڈیو لیک کے بعد کیپٹن صفدر نے سینما سکوپ فلم سامنے آنے کی پیش گوئی کردی 


’ابھی یہ ویڈیو ز آئیں گی کہ کوئی ۔۔۔‘ آڈیو لیک کے بعد کیپٹن صفدر نے سینما …

’ابھی یہ ویڈیو ز آئیں گی کہ کوئی ۔۔۔‘ آڈیو لیک کے بعد کیپٹن صفدر نے سینما سکوپ فلم سامنے آنے کی پیش گوئی کردی 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ ویڈیو لیک کے بعد سینما سکوپ فلم آئے گی۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا کہ جو پرانے لوگ ہیں وہ جانتے ہیں سینما سکوپ فلم کیا ہے اور ابھی یہ فلمیں آئیں گی کوئی سوئمنگ پول میں گرا ہے تو کوئی واش روم میں۔انہوں نے کہا کہ فلم کا ڈائریکٹر مظلوم شخص ہے جو کہتا ہے پاکستان کمزور ہو کر ٹوٹ رہا ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ قوم جانے گی جس دن لاکھوں لوگ قائد کا استقبال کرنے لاہور ائیرپورٹ پر آئیں گے اور اس وقت مریم نواز وزیر اعظم بن کر والد کا استقبال کریں گی۔انہوں نے کہا کہ اب تو اسکرینز پر صرف مریم نواز کی تصویر چلتی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس



Leave a Reply

%d bloggers like this: