اسلامیہ یونیورسٹی میں سپیشل ایجوکیشن کے لیے منعقدہ سیمینار میں ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلامیہ یونیورسٹی میں سپیشل ایجوکیشن کے لیے منعقدہ سیمینار میں ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


اسلامیہ یونیورسٹی میں سپیشل ایجوکیشن کے لیے منعقدہ سیمینار میں ڈانس، ویڈیو …

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقدہ سیمینار کے دوران نوجوان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو کے مطابق دو روز سیمینار سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ‘ ریسرچ ان سپیشل ایجوکیشن’ کے عنوان سے منعقد ہوا تھا۔یہ سیمینار 22 سے 23 نومبر تک جار ی رہا۔سیمینار میں سیاہ کپڑوں میں ملبوس نوجوان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے غصے اور ستائش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس



Leave a Reply

%d bloggers like this: